Sayyidunā MUHAMMAD (صلى الله عليه وآله وسلم )Our Leader the Highly Praised

إشارة إلى قولد .
وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ
اشارہ ہے اس آیت کی طرف: اور نہیں حضرت محمد
صلى الله عليه وسلم مگر پیغمبر
( سورة آل عمران – أية ١٣٣ )
(Al-i-Imran 3:144)

وإشارة إلى قوله
بِمَا نُزِلَ عَلَى مُحَمَّدٍ .
( سورة محمد – أية ٢)
اور اشارہ ہے اس آیت کی طرف :
جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیا گیا ہے۔”

و إشارة إلى قوله . مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ (سورة الفتح – أية (٢٩)
اور اشارہ ہے اس آیت کی طرف: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللَّه کے رسول ہیں۔”
-(Al-Fat-h 48:29)
حضرت محمد بن جبیر بن طعم وصح الشيعة اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اقدس صل اللہ علیہ وسلر نے فرمایا کہ میرے کئی نام ہیں ۔ میں محمد ہوں، احمد ہوں اور ماحی ہوں اللہ تعالیٰ میرے سبب سے گھر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ لوگ میرے قدموں پر اٹھائے جائینگے اور میں عاقب ہوں یعنی جس کے بعد کوئی نبی نہیں ۔
الصحيح لمسلم الجلد الثاني من)

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here