Introduction
Hazrat Ali’s quotes on Success offer timeless wisdom that guides people toward patience, discipline, and true achievement. Hazrat Ali (RA), the fourth Caliph of Islam, shared profound insights that continue to inspire success through faith, honesty, and perseverance. These motivational quotes help individuals develop a strong character and cultivate a positive mindset for personal and spiritual growth.
حضرت علیؓ سے پوچھا گیا
کہ انسان برا کب بنتا ہے؟
فرمایا: جب وہ اپنے آپ کو دوسروں سے اچھا سمجھن لگے

حضرت علی
زندگی کے ہر موڑ پر صلح کرنا سیکھو کیونکہ
جھکتا وہی ہے جس میں جان ہوتی ہے اکڑ نا تو مُردے کی پہچان ہوتی ہے

حضرت علیؓ سے کسی نے پوچھا اگر کوئی اپنا ہمیں بھول جائے تو کیا کیا جاۓ
شیر خدا نے فرمایا :
کوئی اپنا ہو تو وہ کبھی نہیں بھولتا اور جو بھول جائے وہ اپنا نہیں ہوتا۔

تمہارا بد تریں دوست وہ ہے
جو تمہیں غلط بات پر راضی کرے۔

جاہل نہ تو اپنی کمزوری کو سمجھتا ہے
نہ نصیحت کرنے والوں کی باتوں کو قبول کرتا ہے۔

اپنے دوست کے دشمن سے دوستی مت کرو۔
ایسا کرنے سے تم اپنے دوست کے دشمن بن جاؤ گے۔

علم تمہیں راہ دکھاتا ہے
اور عمل تمہیں مقصد تک پہنچا دیتا ہے

ایسے شخص کو کبھی مت گنوانا جس کے دل میں
تمہارے لیے محبت، فکر، عزت اور چاہت ہو۔

حضرت علیؓ نے فرمایا:
ڈر… ناکامی سے ملا ہوا ہے ۔

حضرت علیؓ
کبھی تم دوسروں کیلئے دل سے دعا مانگ کر دیکھو
تمہیں اپنے لیے دعا مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔

مشکل وقت آجائے تو کسی کا احسان نہ لو
کیونکہ مشکل وقت چار دن کا اور احسان زندگی بھر کا ہوتا ہے۔

جو تمہیں خوشی میں یاد آئے سمجھو تم اُس سے محبت کرتے ہو
اور جو تمہیں غم میں یاد آئے تو سمجھو وہ تم سے محبت کرتا ہے۔

حضرت علیؓ نے فرمایا:
جس انسان کی جان نکل جائے تو
وہ زندہ نہیں رہتا اور جس انسان
سے احساس نکل جائے تو پھر وہ
انسان ہی نہیں رہتا۔

حضرت علیؓ نے فرمایا
ہمیشہ چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا استقبال کیا کرو
کیونکہ ان ہی کے پیچھے محبتوں کا سیلاب ہوتا ہے۔ 
حضرت علیؓ نے فرمایا :
کسی بے قصور پر بہتان لگانا یہ آسمانوں سے بھی زیادہ بھاری گناہ ہے۔

اپنا سر اونچا رکھو کہ تم کسی سے نہیں ڈرتے لیکن اپنی نگاہیں نیچے رکھو
تا کہ پتہ چلے تم ایک باعزت گھرانے سے تعلق رکھتے ہو۔

امام علی
جب طاقت زیادہ ہو جاتی ہیں تو خواہش کم ہو جاتی ہے

دوستی کا بھرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے ہیں جن کے
وجود میں
سمندر جتنا دل ہو۔

دوست کے ساتھ اس نمک کی طرح رہو
جو کھانے میں دکھائی نہیں دیتا
لیکن اگر نہ ہو تو اس کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے۔

لوگوں سے یاد نہ کرنے کا شکوہ مت کر
کیونکہ جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے۔

حضرت علی
اچھے لوگوں کا تمہاری زندگی میں آنا
تمہاری قسمت ہوتی ہے
اور انہیں سنبھال کر رکھنا تمہارا ہنر

روزی وہ چیز ہے، جو اس کو تلاش نہ بھی کرے
اُس کو بھی پہنچ جاتی ہے۔

زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کے تم کتنے خوش ہو
بلکہ زندگی کی اصل خوبصورتی تو یہ ہے کے دوسرے تم سے کتنا خوش ہیں
Hazrat Ali Success Quotes and Motivation
Hazrat Ali‘s Success Quotes emphasize the value of wisdom, discipline, and perseverance. These quotes teach that true success comes from patience, moral strength, and continuous self-improvement. Many people turn to Hazrat Ali‘s Success Quotes for daily motivation and guidance in difficult times.





