100% Normal Delivery

سوفیصد نارمل ڈیلیوری 

معزز ناظرین

سو فیصد نارمل ڈلیوری کے لیے دوسرے ماہ سے اس عمل کو شروع کریں

قرآن کریم کی یہ جو تین آیات لکھی ہوئی ہیں اس کو آپ نے اسی ترتیب کے ساتھ پڑھنا ہے جس ترتیب کے ساتھ یہ لکھی گئی ہیں۔

پڑھنے کا طریقہ

آٹا گوندھنے والی صاف مٹی کی کنالی(سانک) لے لیں۔ اس میں رات کو گیروں(پنسار سٹور سے مل جاتی ہیں )کے ساتھ اسی ترتیب کے ساتھ ان تین آیات کولکھ لیں اور اس میں پانی ڈال کر چھوڑ دیں اور ڈھانپ دیں صبح نہار منہ فجر کی نماز کے بعد پانی کو پی لیں اور اس میں پانی ڈال کر پھر دوبارہ ڈھانپ کر رکھ دیں اور اسی طرح عصر کی نماز کے بعد پانی کو پی لیں۔نو ماہ تک آپ نے یہ عمل جاری رکھنا ہے ایک دن بھی ناغہ نہیں کرنا اس میں

دوسرا طریقہ

فجر کی نماز کے بعد اول آخر درود شریف 11.11مرتبہ اور 11 مرتبہ یہ تینوں آیات جس ترتیب کے ساتھ لکھی گئی ہیں۔پڑھ کر پانی میں پھونک مار کر پی لیں صبح نہار منہ فجر کے بعد اور اسی طرح عصر کے بعد۔

اس عمل کو نو ماہ تک جاری رکھیں انشاءاللہ 100 فیصد نارمل ڈلیوری

خصوصی کہاوش

حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرالعزیز

المقام النجاف الصحاف المقبول المصطفین – کیمپ دارالاحسان سمندری روڈ فیصل آباد پاکستان

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here